حدیث

【ﺑِﺴْــــــــــــــﻢ ِﷲ ِﺍﻟـــﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلْـــرَّﺣـــــــــــِﻴﻢ】
(📚بخاری شریف فصل الایمان📚)
📚حدیث📚
"حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ، سَمِعَ جَعْفَرَ بْنَ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ، أَخْبَرَنَا قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّ رَجُلاً، مِنَ الْيَهُودِ قَالَ لَهُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، آيَةٌ فِي كِتَابِكُمْ تَقْرَءُونَهَا لَوْ عَلَيْنَا مَعْشَرَ الْيَهُودِ نَزَلَتْ لاَتَّخَذْنَا ذَلِكَ الْيَوْمَ عِيدًا‏.‏ قَالَ أَىُّ آيَةٍ قَالَ ‏{‏الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِينًا‏}‌‏.‏ قَالَ عُمَرُ قَدْ عَرَفْنَا ذَلِكَ الْيَوْمَ وَالْمَكَانَ الَّذِي نَزَلَتْ فِيهِ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ قَائِمٌ بِعَرَفَةَ يَوْمَ جُمُعَةٍ"
❖•─┅━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━┅┄•❖


○Narrated By 'Umar bin Al-Khattab : Once a Jew said to me, "O the chief of believers! There is a verse in your Holy Book Which is read by all of you (Muslims), and had it been revealed to us, we would have taken that day (on which it was revealed as a day of celebration." 'Umar bin Al-Khattab asked, "Which is that verse?" The Jew replied, "This day I have perfected your religion For you, completed My favour upon you, And have chosen for you Islam as your religion." (5:3) 'Umar replied, "No doubt, we know when and where this verse was revealed to the Prophet. It was Friday and the Prophet was standing at 'Arafat (i.e. the Day of Hajj)"○
❖•─┅━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━┅┄•❖


 ○حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے آپ سے کہا اے امیر المؤمنین! آپ لوگوں کی کتاب (قرآن) میں ایک ایسی آیت ہے جس کو آپ پڑھتے ہیں اگر وہ آیت ہم یہود یوں پر اترتی تو ہم اس دن کو (جس دن وہ آیت اترتی) عید کا دن ٹھہرا لیتے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا وہ کون سی آیت ہے؟ یہودی نے کہا یہ آیت: آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین پورا کیا اور اپنا احسان تم پر تمام کر دیا اور اسلام بطورِ دین تمہارے لئے پسند کیا ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا ہم اس دن کو جانتے ہیں اور اس جگہ کو بھی جس میں یہ آیت نبی ﷺ پر ( اتری ہے یہ آیت آپﷺ پر) جمعہ کے دن اتری جب آپﷺ عرفات میں کھڑے تھے۔
❖•─┅━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━┅┄•❖


○हिंदी○


🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃🌻🍁🌻🍃
=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*==*=*=*=*=*==*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=*=