★قرآن الكريم کی بہت مفید معلومات★

خلاصہ قران(پارہ بہ پارہ)


میں محمد گلفراز عالم، جھارکھنڈ، انڈیا. کا شکر گزار ہوں جنھوں نے اپنے وہاٹسپپ گروپ ★ســبــق آمـــوز کــہـــانــیـــاں★ میں اس معلومات کو قسط وار شیئر کیا. میں نے سوچا کی ان سب کو ایک جگہ اکتٹھا کر دوں جس سے لوگ سبھی قسط باآسانی پڑھ سکیں.